ر یا ض 22 اگست ( ایجنسیز) مصر کے معر و ف تعلیمی اد ا رہ جا معہ ا لا ز ہر نے سعو دی عر ب کے فر ما نر وا شا ہ عبد ا لللہ کو ڈ ا کٹر یٹ کی اعزا زی ڈگری عطا کی ہے۔ سعو دی پر یس ایجنسی کے مطا بق د نیا
میں اسلا م اور مسلما نو ں کے لئے شا ہ عبد ا لللہ کی خد ما ت کے اعترا ف میں انہیں یہ ا عزا زی ڈ گر ی عطا کی ہے۔ معر و ف مسلم جا معہ نے اس سے قبل جو لا ئی میں شا ہ کو مسلما نو ں اور امت کی خد مت کیلئے ا ن کی کو ششو ں کے حوا لے سے ایک اور ڈ اکٹر یٹ عطا کی تھی ۔